Tag: اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
-

اسرائیل اور حماس کی لڑائی جاری، فلسطینی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ
ویک اینڈ پر بھی حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان جنگ جاری رہی۔ دونوں کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا حماس کو نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔ اسرائیلی اخبار، ‘دی یروشلم پوسٹ’ کے مطابق ہفتے کی شب اسرائیلی وزیر اعظم…