Tag: اسرائیل فلسطینی علاقوں کے الحاق پر پیش قدمی نہ کرے: فرانس
-

اسرائیل فلسطینی علاقوں کے الحاق پر پیش قدمی نہ کرے: فرانس
فرانسيسی صدر ايمانوئل ماکروں نے اسرائيلی وزير اعظم بن یامین نيتن ياہو پر زور ديا ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطينی علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق اپنے منصوبے کے ساتھ آگے نہ بڑھيں۔ ماکروں نے گزشتہ روز نيتن ياہو کے ساتھ ٹيلی فون گفتگو ميں انہيں متنبہ کيا کہ ايسا کوئی بھی قدم بين الاقوامی…