Tag: اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو نقصان پہنچا رہا ہے: ترک صدر، اسرائیل نے سلطنت عثمانیہ کا انداز اختیا ر کرنے کا الزام عائد کیا
-
اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو نقصان پہنچا رہا ہے: ترک صدر، اسرائیل نے سلطنت عثمانیہ کا انداز اختیا ر کرنے کا الزام عائد کیا
انقرہ(ملت ٹائمز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیل پر مقبوضہ بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مجروح کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔صدر طیب ایردوآن نے انقرہ میں بدھ کے روز ایک تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”مقبوضہ بیت المقدس میں د±ہرے معیارات کے پیش نظر ہم سے کسی کو…