Tag: اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
-

اسرائیل نواز مارچ کو مسجد اقصیٰ جانے سے روک دیا گیا
آج پیر کے روز اسرائیلی پولیس کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل اورسٹن گرینیڈ پھینکے گئے اور ربڑ کی گولیاں برسائی گئیں جبکہ فلسطینی مظاہرین کی جانب سے اسرائیلی فوج پر پتھراؤ کیا گیا۔ تازہ اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اسرائیلی شہریوں کے مارچ کو شہر کے پرانے حصے میں…