Tag: اسرائیل نے تبدیل کیا اپنا فیصلہ ،مسجد اقصی کے باہر نگرانی کیلئے الیکٹرانک دروازکے بجائے دیگر ذرایع کا کیا جائے گا استعمال
-
اسرائیل نے تبدیل کیا اپنا فیصلہ ،مسجد اقصی کے باہر نگرانی کیلئے الیکٹرانک دروازکے بجائے دیگر ذرایع کا کیا جائے گا استعمال
تل ابیبمقبوضہ بیت المقدس(ملت ٹائمز) اسرائیل نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے باہر لگائے گئے الکٹرونک دروازوں کو ہٹانے کا اور ان کی جگہ نگرانی کے دیگر ذرائع استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت نے پیر کے روز کئی گھنٹے تک جاری…