Tag: اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی مجلس انتظامی کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد ، 2021 میں منعقد ہوگا سالانہ فقہی اجلاس
-

اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا کی مجلس انتظامی کی سالانہ میٹنگ کا انعقاد ، 2021 میں منعقد ہوگا سالانہ فقہی اجلاس
نئی دہلی: (پریس ریلیز) مؤرخہ ۷ ۔ ۸؍ نومبر ۲۰۲۰ء کو اکیڈمی کے کانفرنس ہال میں اسلامک فقہ اکیڈمی کی مجلس عاملہ اور مجلس تاسیسی(ٹرسٹیز) کی نشستیں منعقد ہوئیں، یہ میٹنگ اپنے معمول کے لحاظ سے مارچ میں منعقد ہونے والی تھی، لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان تاریخوں میں منعقد نہیں ہوسکی۔ حضرت…