Tag: اسلامک مشن اسکول کاتیسراسالانہ جلسہ ایوان غالب میں منعقد
-

اسلامک مشن اسکول کا تیسرا سالانہ جلسہ ایوان غالب میں منعقد
نئی دہلی: (نامہ نگار) اسلامک مشن اسکول فصیل بند شہر کا سالانہ تقریب ایوان غالب کے آڈیٹوریم میں بزرگ سماجی خدمتگار حاجی ممتازاحمد چاؤلہ کی سرپرستی میں منعقد کی گئی،جس میں ادارہ کے معصوم طلبا نے تعلیم کی اہمیت وافادیت،اخلاق کی عظمت،استاد کاادب واحترام،جہالت کے نقصانات،’بیٹی بچا ؤ،بیٹی پڑھاؤ‘،سوچھتا بھیان،والدین کی عظمت ودیگر اہم موضوعات…