Tag: اسٹین سوامی انصاف کے حقدار تھے ، ان کی موت کا سچ سامنے آنا چاہیے: ملی کونسل
-

اسٹین سوامی انصاف کے حقدار تھے ، ان کی موت کا سچ سامنے آنا چاہیے: ملی کونسل
نئی دہلی: (پریس ریلیز) معروف مسیحی رہنما اور مبلغ اسٹین سوامی کی قید کے دوران ہوئی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہاکہ حکومت اور سرکاری ایجنسیوں کو اس پر اپنا رخ صاف کرنا چاہیئے اور بتانا چاہییے کہ سوامی اسٹین کی…