Tag: اسپین اور فرانس میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، امریکہ میں 42 ہزار سے زیادہ مریض
-

اسپین اور فرانس میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، امریکہ میں 42 ہزار سے زیادہ مریض
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں 4790 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 602 افراد ہلاک ہوئے۔ اتوار کو اٹلی میں 651 اور ہفتے کو 793 افراد جان سے گئے تھے جبکہ پیر کو ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم ہو کر602 رہی ۔ ان اعدادوشمار سے معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ ہفتے وبا…