Tag: اظہارِ خیال کی آزادی کا دوہرا معیار م
-

اظہارِ خیال کی آزادی کا دوہرا معیار
معصوم مرادآبادی ہندوستانی مسلمانوں کا قافیہ تنگ کرنے کے لئے سنگھ پریوار نے جو جال بچھا رکھا ہے، اس میں کئی قسم کے عناصر سرگرم ہیں۔زندگی کے مختلف میدانوں میں کام کرنے والے ان لوگوں کا ایک ہی مقصد ہے کہ کسی بھی طرح مسلمانوں کو بدنام کیا جائے اور انھیں اس ملک میں حرف…