Tag: افغانستان کی ایک مسجد میں سلسلہ دو دھماکہ ، 29 افراد جان بحق
-
افغانستان کی ایک مسجد میں سلسلہ دو دھماکہ ، 29 افراد جان بحق
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغان شہر ہرات کی ایک مسجد کی دوسری منزل پر دو حملے ہوئے ،جس میں 29 افراد ہلاک جبکہ 64 زخمی ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں میں سے ایک نے ہرات کے مرکزی علاقے میں واقع جامع مسجد جوادیہ کے داخلی دروازے پر اپنے جسم پر باندھے بم کو ہوا…