Tag: افغانستان کے قندھار ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ ، تمام پروازیں معطل
-

افغانستان کے قندھار ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ ، تمام پروازیں معطل
خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ایئر پورٹ کے سربراہ مسعود پشتون کے حوالے سے بتایا کہ کم از کم تین راکٹ ایئر پورٹ پر داغے گئے۔ اس وجہ سے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں کابل: (ملت ٹائمز) طالبان نے افغانستان کے جنوبی حصے میں واقع قندھار ایئرپورٹ پر راکٹ سے حملہ…