Tag: افغانوں کو امداد پہنچانے میں طالبان کو شامل کرنا اہم: گٹریس
-

افغانوں کو امداد پہنچانے میں طالبان کو شامل کرنا اہم: گٹریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا،’1947 سے اقوام متحدہ افغانستان میں ہےاور اقوام متحدہ کا ان لوگوں کی انسانی امداد کرنے میں اہم کردار ہے جو اب مایوسی کی صورتحال میں ہیں۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹریس نے ہفتے کے روز کہا کہ طالبان کو شامل کرنا اور افغانوں کو انسانی امداد…