Tag: افغان کے صوبہ غزنی میں فضائی حملہ، 7 طالبان جاں بحق،2 شہری زخمی
-
افغان کے صوبہ غزنی میں فضائی حملہ، 7 طالبان جاں بحق،2 شہری زخمی
کابل(ملت ٹائمزایجنسیاں) افغانستان کے صوبے غزنی میں فضائی حملے میں کمانڈر سمیت 7طالبان ہلاک اور 2 شہری زخمی ہوگئے۔رپوٹ کے مطابق ترجمان صوبائی گورنر نے ایک بیان میں کہاکہ ہلاک ہونے والے 7 طالبان جنگجووں کو دیہاک ضلع میں نشانہ بنایا گیا جبکہ حملے میں 2 شہری بھی زخمی ہوئے تاہم مقامی لوگوں کی جانب…