Tag: افواہوں پر توجہ دیئے بغیر سبھی کو کرونا ویکسین لینی چاہیئے ۔ دوسری خوراک لینے کے بعدڈاکٹر منظور عالم کی تمام شہریوں سے اپیل
-

افواہوں پر توجہ دیئے بغیر سبھی کو کرونا ویکسین لینی چاہیئے ۔ دوسری خوراک لینے کے بعد ڈاکٹر منظور عالم کی تمام شہریوں سے اپیل
نئی دہلی: (ملت ٹائمز) معروف دانشور اور آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر محمد منظور عالم آج کرونا ویکسین کی دوسری خوراک لی اوراس موقع پر لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی تردد اور شبہ کرونا ویکسین لیں اور لازمی ٹیکہ لگوائیں۔انہوں نے کہاکہ کورونا ویکسین لینے میں کوئی مضائقہ نہیں…