Tag: اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے لئے محفوظ علاقہ تشکیل دے:شیخ حسینہ واجد mt
-
اقوام متحدہ روہنگیا مسلمانوں کے لئے محفوظ علاقہ تشکیل دے:شیخ حسینہ واجد
نیویارک(ملت ٹائمزایجنسیاں) بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کیلئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ایک محفوظ علاقہ تشکیل دیا جائے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق نیو یارک میں جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شیخ حسینہ واجد نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ روہنگیا مسلمانوں…