Tag: الغزالی انٹرنیشنل اسکول ارریہ میں یومِ اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
-

الغزالی انٹرنیشنل اسکول ارریہ میں یومِ اساتذہ کے موقع پر تقریب کا انعقاد
ارریہ: محصولِ علم کے ذرائع میں سے اساتذہ، کتابیں اور دیگرآلاتِ علم ہیں۔علم چاہے کوئی بھی ہو دینی یا دنیوی اس کے کامیاب حصول کے لئے مذکورہ ذرائع کا احترام ضروری ہے بصورتِ دیگر طالب علم اپنے آپ کو محرومی سے نہیں بچا سکتا۔ اِ س حوالے سے بے حد ضروری بات یہ ہے کہ…