Tag: القدس کی آزادی کیلئے دنیا بھر کے مسلمان بیدار، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 521 مقامات پر مظاہر ے کا انعقاد،ٹرمپ کے فیصلہ کی شدید مذمت
-
القدس کی آزادی کیلئے دنیا بھر کے مسلمان بیدار، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 521 مقامات پر مظاہر ے کا انعقاد،ٹرمپ کے فیصلہ کی شدید مذمت
غزہنئی دہلی۔8دسمبر(ملت ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس شہر کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف پوری مسلم امہ سراپا احتجاج ہے۔ آج جمعہ کو نماز جمعہ کے اجتماعات سے پہلے اور بعد میں مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب تک پھیلے مسلمان ملکوں اور دوسرے…