Tag: الہند تعلیم جدید فاؤنڈیشن کی جانب سے تعلیم کی اہمیت وافادیت کے عنوان سے کانفرنس منعقد
-

الہند تعلیم جدید فاؤنڈیشن کی جانب سے تعلیم کی اہمیت وافادیت کے عنوان سے کانفرنس منعقد
نئی دہلی: گزشتہ شب الہند تعلیم جدید فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام تعلیم کی اہمیت و افادیت کے حوالے سے ہمالیہ ڈرس کے سربراہ ڈاکٹر سید فاروق کے دولت کدہ پر ایک سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مہمان خصوصی کے طورپرشرکت کرتے ہوئے پدم شری پروفیسر اختر الواسع نے ظلمت اور جہالت…