Tag: الہ آباد کی زیر تعمیر مندر میں بم دھماکہ‘ زندہ بم بھی دستیاب
-

الہ آباد کی زیر تعمیر مندر میں بم دھماکہ‘ زندہ بم بھی دستیاب
الہ آباد: بدھ کے روز الہ آباد میں شیوا کٹی پولیس اسٹیشن کے حدود میں رسول آباد علاقے میں واقع ایک زیر تعمیر مندر میں پیش ائے بم دھماکے کے واقعہ میں ایک بچے بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔ اسی مقام سے چار زندہ بم بھی دستیاب ہوئے۔ زیر تعمیر مندر کے قریب میں پڑی…