Tag: الیکشن کمیشن نے پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی لگائی پابندی ۔ پی ایم مودی کو کلین چٹ
-

الیکشن کمیشن نے پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی لگائی پابندی ۔ پی ایم مودی کو کلین چٹ
نئی دہلی (ایم این این ) الیکشن کمیشن آخر خواب غفلت سے بیدار ہو گیا اور اس نے بھوپال سے بی جے پی کی امیدوار اور دہشت گردی کی ملزمہ پرگیہ ٹھاکر پر 72 گھنٹوں کی پابندی عائد کر دکی ہے۔ پرگیہ ٹھاکر پر اشتعال انگیز بیان بازی کرنے کا الزام ہے۔ پرگیہ ٹھاکر نے…