Tag: الیکشن 2019: پہلے مرحلہ کی 91 سیٹوں پر نامزدگی کا عمل آج سے شروع
-

الیکشن 2019: پہلے مرحلہ کی 91 سیٹوں پر نامزدگی کا عمل آج سے شروع
جن 91 لوک سبھا سیٹوں پر پہلے مرحلے میں پولنگ ہوگی ان میں سے 8 سیٹیں اتر پردیش میں ہیں۔ چیف الیکشن افسر ونکٹیشور لو نے بتایا کہ پہلے مرحلہ کی 8 سیٹوں پر نامزدگی داخل کرنے کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ کے لیے نامزدگی کا…