Tag: امارت شرعیہ بہار اڑیشہ و جھارکھنڈ کے قاضی شریعت مولانا عبدالجلیل قاسمی صاحب کا انتقال ، ملک کی سرکردہ شخصیات کا اظہارِ تعزیت
-

امارت شرعیہ بہار اڑیشہ و جھارکھنڈ کے قاضی شریعت مولانا عبدالجلیل قاسمی صاحب کا انتقال ، ملک کی سرکردہ شخصیات کا اظہارِ تعزیت
پٹنہ: امارت شرعیہ بہار اڈیشہ جھارکھنڈ کے قاضی شریعت حضرت مولانا عبد الجلیل تقامی صاحب قضاء الہی سے انتقال کر گئے ۔ انا الله وانا الیہ راجعون ۔ وہ تقریباً ۷۵ برس کے تھے ۔ کچھ دن قبل دل کے عارضے کی وجہ سے اسپتال میں بھرتی ہوئے تھے اور افاقہ ہوگیا تھا ، دفتر…