Tag: امت شاہ کو سی اے اے پر مباحثہ کیلئے ناموں کی فہرست بھیجی گئی ۔ یوگیندر یادو ، عبد الرحمن اور ہرش مندر کا نام سر فہرست
-

امت شاہ کو سی اے اے پر مباحثہ کیلئے ناموں کی فہرست بھیجی گئی ۔ یوگیندر یادو ، عبد الرحمن اور ہرش مندر کا نام سر فہرست
نئی دہلی: (یو این آئی ) سماجی جہد کار سراج انور نے وزیر داخلہ امت شاہ کو بذریعہ ای میل سی اے اے پر بحث ومباحثہ کرنے کیلئے کچھ ناموں کی فہرست بھیجی ہے اور کہا ہےکہ حکومت کو چاہئے کہ جو لوگ ان تحریکوں کی قیادت کر رہے ہیں وہ ان سے بات کرے۔…