Tag: امریکا کا داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ
-

امریکا کا داعش کے خلاف طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا عندیہ
امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک مِلی نے کہا کہ افغانستان میں داعش اور دیگر جنگجوؤں کے خلاف دہشت گردی مخالف کاررائیوں میں امریکا طالبان کے ساتھ مل کر کام کر سکتا ہے۔ افغانستان میں دو عشروں تک طالبان کے خلاف فوجی کارروائیوں میں مصروف امریکی افواج کے مکمل انخلاء کے بعد بدھ کے…