Tag: امریکہ: سمندری طوفان آئڈا نے مچائی زبردست تباہی
-

امریکہ: سمندری طوفان آئڈا نے مچائی زبردست تباہی
امریکی ریاست لوزیانہ میں سمندری طوفان آئڈا سے جہاں بہت سی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں وہیں بہت سے لوگ بجلی سے بھی محروم ہیں۔ صدر جو بائیڈن نے ہر ممکن وفاقی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ سمندری طوفان آئڈا نے اتوار 29 اگست کو ریاست لوزیانہ میں زبردست تباہی برپا کی جس سے بڑے…