Tag: امریکہ میں چینی قونصل خانہ پر مسلح شخص کی فائرنگ ،حالات نازک
-
امریکہ میں چینی قونصل خانہ پر مسلح شخص کی فائرنگ ،حالات نازک
لاس اینجلس(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں مسلح شخص نے چین کے قونصل خانے پر فائرنگ کر کے خودکشی کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس پولیس کا کہنا ہے کہ مسلح شخص نے چینی قونصلیٹ کھلنے سے قبل فائرنگ کی جو بعد میں اپنی کار میں مردہ پایا گیاجبکہ فائرنگ…