Tag: امریکہ میں کورونا سے ایک دن میں 400 اموات، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ
-

امریکہ میں کورونا سے ایک دن میں 400 اموات، مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ
جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ امریکہ کے مقامی وقت کے مطابق جمعے کی شام 5:50 منٹ تک ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب اموات اور نئے کیس سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔…