Tag: امریکہ نے ایک مرتبہ پھر دی شمالی کوریا کو دھمکی ،کہاجواب دینے کا وقت اب آچکاہے
-
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر دی شمالی کوریا کو دھمکی ،کہاجواب دینے کا وقت اب آچکاہے
واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ایک بارپھرشمالی کوریا پر برس پڑے، کہا شمالی کوریا کے معاملے پر صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، اب پختہ ارادے کے ساتھ جواب دینے کا وقت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاو¿س میں جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان کے ساتھ پریس کانفرنس میں امریکی صدر کا کہنا…