Tag: امریکہ کی تقریبات میں برمی فوجی قیادت کے دعوت نامے منسوخ،پابندیاں لگانے پر غور

  • امریکہ کی تقریبات میں برمی فوجی قیادت کے دعوت نامے منسوخ،پابندیاں لگانے پر غور

    واشنگٹن(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکانے برمامیں روہنگیامسلمانوں پرمظالم پرسخت اظہارتشویش کا اظہار کرتے ہوئے برمی فوجی قیادت کے امریکی ایونٹس میں دعوت نامے منسوخ کردیئے،ترجمان امریکی دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ برما پر محدودپابندیاں لگانے پرغورکررہے ہیں،ترجمان نے کہا کہ برماحکومت اورفوج ملک میں قیام امن کےلئے فوری اقدامات کرے،برمامیں مسلمانوں پرظلم کرنے والوں کااحتساب ضروری…