Tag: امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ایک ثقافتی پروگرام میں مسلح حملہ، ایک سخص ہلاک اور متعدد زخمی
-
امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے ایک ثقافتی پروگرام میں مسلح حملہ، ایک سخص ہلاک اور متعدد زخمی
امریکہ کی ریاست نیو جرسی میں منعقدہ فنّی میلے پر کئے جانے والے مسلح حملے میں ایک شخص ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس افسر ڈیرن زاپلے کے مطابق حملہ مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے کے قریب ، “آرٹ آل دی نائٹ” نامی فنّی و ثقافتی میلے…