Tag: امریکہ کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے: طالبان
-

امریکہ کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے: طالبان
کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی فوج کے انخلا کے بعد کابل ایئرپورٹ کے رن وے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ امریکا کی شکست افغانستان پر حملہ کرنے والوں کے لیے ایک سبق ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلا مکمل ہوگیا، کابل ایئرپورٹ کا انتظام…