Tag: امریکہ کے ڈرون حملہ سے کابل ایک بار پھر خوفناک دھماکے سے گونج اُٹھا، ہلاکتوں کے متضاد دعوے
-

امریکہ کے ڈرون حملہ سے کابل ایک بار پھر خوفناک دھماکے سے گونج اُٹھا، ہلاکتوں کے متضاد دعوے
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر خوفناک دھماکے کی آواز سنی گئی جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دھماکے میں ایک بچے کے جاں بحق اور 3 افراد کے زخمی ہونے کی متضاد اطلاعات ہیں۔ اس طرح کے بھی اطلاعات مل رہی ہیں کہ کابل میں امریکی…