Tag: امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی نے جنم لیا ،اب ہمارا کوئی تعلق نہیں رہا
-
امریکی اتحاد میں شامل ہونے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی نے جنم لیا ،اب ہمارا کوئی تعلق نہیں رہا
اسلام آباد۔6جنوری (ملت ٹائمز ایجنسیاں) وزیرخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی مہم میں شامل ہونے سے پاکستان میں دہشتگردی نے جنم لیا جبکہ پاکستان تنہا نہیں،دوسرے اتحادیوں کے آپشن موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف کا امریکی جریدے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہناتھا کہ امریکی امدادکی معطلی کے بعدامریکاسے اتحادکوختم سمجھتاہوں…