Tag: امریکی بحریہ کا جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، 10 اہلکار لاپتہ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
-
امریکی بحریہ کا جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، 10 اہلکار لاپتہ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری
سنگاپور (ملت ٹائمز/ایجنسیاں) ایک امریکی جنگی بحری جہاز تیل بردار تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا جس کے بعد سے امریکن نیوی کے 10 اہلکار لا پتہ ہیں۔ لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں امریکہ، سنگاپور اور ملائیشین بحریہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ امریکی بحریہ کی جانب…