Tag: امریکی تعاون کے سہارے دہشت گرد ترکی پر حاوی نہیں ہوسکتے،ہم تنہا نہیں ،دنیا بھر کے مسلمان ہمارے لئے دعا کر رہے ہیں: طیب اردگان
-
امریکی تعاون کے سہارے دہشت گرد ترکی پر حاوی نہیں ہوسکتے،ہم تنہا نہیں ،دنیا بھر کے مسلمان ہمارے لئے دعا کر رہے ہیں: طیب اردگان
انقرہ۔21جنوری(ملت ٹائمز) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ شام کے شمالی علاقے عفرین میں دہشت گرد تنظیموں PKK/PYD-YPG اور داعش کے خلاف شروع کیا گیا آپریشن مختصر مدت میں مکمل ہو جائے گا۔ترکی کے اخبار ٹی آر ٹی ورلڈ کی رپوٹ کے مطابق صدر مملکت اور جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے…