Tag: امریکی ریاست ٹیکساس میں ہسپتال کے زیرتعمیر حصے میں دھماکہ، 1شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں ہسپتال کے زیرتعمیر حصے میں دھماکہ، 1شخص ہلاک، متعدد افراد زخمی
ٹیکساس : امریکی ریاست ٹیکساس میں ہسپتال کے زیر تعمیر حصے میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے گیٹس ویل میں کوریل میموریل ہیلتھ کیئر سسٹم کے زیرتعمیر حصے میں دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گرگیا جس کے نتیجے میں ایک…