Tag: امیرشریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب کی وفات ملت اسلامیہ ہندکے لئے بہت بڑا نقصان: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
-

امیرشریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب کی وفات ملت اسلامیہ ہندکے لئے بہت بڑا نقصان: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی
حیدرآباد: (پریس ریلیز) امیرشریعت حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی رحمۃ اللہ علیہ کی وفات ایسا حادثہ ہے؛ جس کی تلافی بظاہر بہت دشوار ہے، اللہ تعالی نے ان کو گہرے علم ، وسیع مطالعہ، خوبصورت قلم، شائستہ زبان کے ساتھ ساتھ قائدانہ صلاحیت اور اس سے بڑھکر قائدانہ جرأت و ہمت سے نوازا تھا،…