Tag: امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی صحت کے لئے خصوصی دعاؤں کی اپیل
-

امیر شریعت مولانا محمد ولی رحمانی کی صحت کے لئے خصوصی دعاؤں کی اپیل
پٹنہ: (پریس ریلیز) مفکراسلام امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ حضرت مولانا سید محمد ولی رحمانی صاحب مدظلہ العالی اس وقت علیل ہیں، اور پٹنہ راجا بازار کے پارس ایچ ایم آر آئی اسپتال میں آئی سی یو میں زیر علاج ہیں ۔ وہ شخصیت جنہوں نے اپنی زندگی کا قیمتی لمحہ قوم و ملت…