Tag: امیر قطر کے بعد کویت کے وزیراعظم بھی ترکی پہونچ گئے، سعودی-قطر تنازع کو ختم کرانے کی اور اہم کوشش
-
امیر قطر کے بعد کویت کے وزیراعظم بھی ترکی پہونچ گئے، سعودی-قطر تنازع کو ختم کرانے کی اور اہم کوشش
انقرہ(ملت ٹائمز/ایجنسیاں) امیر قطر شیخ تمیم بن حمد کے بعد کویت کے وزیراعظم م الشیخ جابر المبارک ال حمد الصباح بھی انقرہ پہونچ گئے ہیں جہاں ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم ان کا خیر مقدم کیا ۔ سرکاری تقریب میں دونوں ملکوں کے قومی ترانے بجائے گئے بعد ازاں انہوں نے قصر چانکایہ میں بالمشافہ…