Tag: اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچتے ہیں
-
اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچتے ہیں
قاسم سید طاقت اور عدوی قوت کو فیصلہ کن حیثیت دینے، بھیڑ کو انصاف کا حق اور محافظوں کے ہاتھوں ناپسندیدہ لوگوں کے قتل کی اجازت، جمہوریت اور سیکولرازم کو عملاً دفن کرنے کے مترادف ہے۔ ہندوستان کے سابق چیف جسٹس اے احمدی نے ایک بار کہا تھا کہ ملک کے عوام حکومت سے ڈرنے…