Tag: اننت ناگ میں امرناتھ یاتریوں پر حملہ ،سات زائرین ہلاک ،25 زخمی
-
اننت ناگ میں امرناتھ یاتریوں پر حملہ ،سات زائرین ہلاک ،25 زخمی
سری نگر (ملت ٹائمز) جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں پیر کی رات قریب 9 بجے جنگجوﺅں کی جانب سے سیکورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بناکر کئے گئے حملے میں 7امرناتھ یاتری ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکاروں سمیت 25 دیگر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے بعض کی حالات تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔…