Tag: اورنگ آباد کے بعد مجلس کا جھنڈا اب ممبادیوی میں بھی نصب کریں گے: اسدالین اویسی
-

اورنگ آباد کے بعد مجلس کا جھنڈا اب ممبادیوی میں بھی نصب کریں گے: اسدالین اویسی
بھنڈی بازار کے انتخابی جلسے میں عوام سے بشیر موسی پٹیل کو جتانے کی اپیل ممبئی: (ایم این این) اتوار کی شب بھنڈی بازار جنکشن پر مجلس اتحاد المسلمین کے امیدوار بشیر موسیٰ پٹیل کی حمایت میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر بیرسٹراسدالدین اویسی نے کہاکہ کانگریس کو…