Tag: اور منالیاگیایوم جمہوریہ:پر وفادار کون اور ہمارا عزم؟؟؟
-
اور منالیاگیایوم جمہوریہ:پر وفادار کون اور ہمارا عزم؟؟؟
مکرمی! ملت ٹائمز ہر سال کی طرح اس سال بھی پورے ملک میں دستورو آئین کے “یوم نفاذ”کو”جشن یوم جمہوریہ” کے طور پر بلاتفریق مذہب بڑے پیمانے پر منایاگیا.ملک کے تمام طبقوں نے اپنے اپنے تعلیمی و ثقافتی اداروں میں جھنڈے لہراکر،ثقافتی پروگرام کرکے آپس میں ایک دوسرے کو مبارکباد دی.ہر گھر،آفس،اسکول، تجارتی و ثقافتی…