Tag: ….. اور ہمیں انصاف چاہئے انکاؤنٹر نہیں!
-

….. اور ہمیں انصاف چاہئے انکاؤنٹر نہیں!
سیف ازہر (فیکلٹی آف ایجو کیشن،جامعہ ملیہ اسلامیہ،نئی دہلی) انکاؤنٹر ہوگیا ۔۔ کس کا انکاؤنٹر ۔۔؟ مجرموں کا یا ملزموں کا ۔۔۔؟ سچ میں جن کا انکاؤنٹر ہوا وہی مجرم تھے ۔۔؟ آپ کو کیسے پتہ کہ مجرم تھے ۔۔۔؟ آپ نے جرم کرتے دیکھا ۔۔۔؟ نہیں تو اس انکاؤنٹر پر خوشی کس بات کی…