Tag: اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کی جانب سے کوکن سیلاب متاثرین کی امداد لگاتار جاری
-

اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کی جانب سے کوکن سیلاب متاثرین کی امداد لگاتار جاری
پونہ: ( پریس ریلیز) کوکن میں آئے حالیہ ہلاکت خیز آفت میں اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ نے انسانیت کی خدمت کر کے جہاں مثال قائم کی ہے وہیں جذبہ ہمدردی کو لیکر لوگوں کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروائی ہے۔ اولیو ایجوکیشن اینڈ ویلفئیر سوسائٹی پونہ کے رکن اور اولیو اسکول کے…