Tag: آسام میں 800 گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر حکومت نے توڑ دیا، مسجدوں پر بھی چلا بلڈوزر
-

آسام میں 800 گھروں کو غیر قانونی قرار دے کر حکومت نے توڑ دیا، مسجدوں پر بھی چلا بلڈوزر
گوہاٹی: (ملت ٹائمز) آسام میں حکومت نے 800 گھروں کو غیر قانونی قبضہ قرار دیگر منہدم کر دیا ہے۔ آسام کے برہمترا ندی کے کنارے واقع درنگ ضلع کےدھول پور فوفووتولی علاقے میں ۸۰۰ سے زائد مکانوں کو غیر قانونی قرار دے کر کارروائی کی گئی ہے۔ ملت ٹائمز کے یوٹیوب کی ایک ویڈیوکے مطابق…