Tag: آسمان سے گرے تو کھجور میں اٹکے
-

آسمان سے گرے تو کھجور میں اٹکے
ڈاکٹر سلیم خان مودی سرکار کے لیے رافیل اور راہل کیا کم تھے کہ سپریم کورٹ بھی درمیان میں آگیا۔حکومت کے تئیں عدالت عظمیٰ کے تیور ویسے ہی ٹھیک نہیں تھے اوپر سے وہاں رافیل سے متعلق پی آئی ایل داخل ہوگئی۔ اس پر سرکار کا پریشان ہونا لازم تھا سو ۱۰ اکتوبر کو سماعت…