Tag: آہ! مرتضی ساحلؔ تسلیمی بھی رخصت ہو گئے
-

آہ! مرتضی ساحلؔ تسلیمی بھی رخصت ہو گئے
کامران غنی صباؔ (شعبۂ اردو نتیشور کالج، مظفرپور) مرتضی ساحل تسلیمی۔بچپن میں یہ نام زندہ قلمکاروں میں سب سے پہلے رول ماڈل بن کر ابھرا۔ ہمارے یہاں ماہنامہ نور، بتول اور ماہنامہ ہلال یہ وہ رسالے تھے جو پابندی سے آتے تھے۔ ان رسالوں کا کریز اتنا تھا کہ ہم بھائی بہنوں میں جس کے…