Tag: آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: ہمیں اکثر تمہاری یاد آئے گی!
-

آہ !پدم وبھوشن استاد غلام مصطفٰی خان مرحوم: ہمیں اکثر تمہاری یاد آئے گی!
افتخار رحمانی فاخر ، نئی دہلی رام پور – سہسوان گھرانہ کلاسیکی موسیقی کے باب میں محتاجِ تعارف نہیں، اس گھرانے سے میرا گہرا، قلبی اور اٹوٹ تعلق ہے، گویاکہ اِس خاندان سے میرا ازلی اور خونی رشتہ ہو، یہ رشتہ اپنے آپ میں بہت ہی معنویت کا حامل بھی ہے۔ مجھے بوجوہِ ممانعت ِ…